پیدایش 24:62 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن62 اُس وقت اسحاق ملک کے جنوبی حصے، دشتِ نجب میں رہتا تھا۔ وہ بیر لحی روئی سے آیا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ62 اِس دَوران اِصحاقؔ بیرلخیؔ روئی سے آکر اَب نِیگیوؔ مُلک میں رہتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس62 اور اِضحاقؔ بیر لَحیؔ روئی سے ہو کر چلا آ رہا تھا کیونکہ وہ جنُوب کے مُلک میں رہتا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस62 उस वक़्त इसहाक़ मुल्क के जुनूबी हिस्से, दश्ते-नजब में रहता था। वह बैर-लही-रोई से आया था। باب دیکھیں |