Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 ابراہیم نے کہا، ”خبردار! اُسے ہرگز واپس نہ لے جانا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَبراہامؔ نے فرمایا، ”خبردار تُم میرے بیٹے کو وہاں ہرگز واپس نہ لے جانا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 تب ابرہامؔ نے اُس سے کہا خبردار تُو میرے بیٹے کو وہاں ہرگِز نہ لے جانا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 इब्राहीम ने कहा, “ख़बरदार! उसे हरगिज़ वापस न ले जाना।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:6
7 حوالہ جات  

لیکن ہم اُن میں سے نہیں ہیں جو پیچھے ہٹ کر تباہ ہو جائیں گے بلکہ ہم اُن میں سے ہیں جو ایمان رکھ کر نجات پاتے ہیں۔


مسیح نے ہمیں آزاد رہنے کے لئے ہی آزاد کیا ہے۔ تو اب قائم رہیں اور دوبارہ اپنے گلے میں غلامی کا جوا ڈالنے نہ دیں۔


ایمان کے ذریعے وہ وعدہ کئے ہوئے ملک میں اجنبی کی حیثیت سے رہنے لگا۔ وہ خیموں میں رہتا تھا اور اِسی طرح اسحاق اور یعقوب بھی جو اُس کے ساتھ اُسی وعدے کے وارث تھے۔


اُس کے نوکر نے کہا، ”شاید وہ عورت میرے ساتھ یہاں آنا نہ چاہے۔ کیا مَیں اِس صورت میں آپ کے بیٹے کو اُس وطن میں واپس لے جاؤں جس سے آپ نکلے ہیں؟“


اگر وہاں کی عورت یہاں آنا نہ چاہے تو پھر تم اپنی قَسم سے آزاد ہو گے۔ لیکن کسی صورت میں بھی میرے بیٹے کو وہاں واپس نہ لے جانا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات