Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:58 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

58 اُنہوں نے رِبقہ کو بُلا کر اُس سے پوچھا، ”کیا تُو ابھی اِس آدمی کے ساتھ جانا چاہتی ہے؟“ اُس نے کہا، ”جی، مَیں جانا چاہتی ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

58 چنانچہ اُنہُوں نے رِبقہؔ کو بُلاکر پُوچھا، ”کیا تُم اِس شخص کے ساتھ جاؤگی؟“ رِبقہؔ نے کہا، ”ہاں، میں جاؤں گی۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

58 تب اُنہوں نے رِبقہؔ کو بُلا کر اُس سے پُوچھا کیا تُو اِس آدمی کے ساتھ جائے گی؟ اُس نے کہا جاؤں گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

58 उन्होंने रिबक़ा को बुलाकर उससे पूछा, “क्या तू अभी इस आदमी के साथ जाना चाहती है?” उसने कहा, “जी, मैं जाना चाहती हूँ।”

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:58
4 حوالہ جات  

مریم نے جواب دیا، ”مَیں رب کی خدمت کے لئے حاضر ہوں۔ میرے ساتھ ویسا ہی ہو جیسا آپ نے کہا ہے۔“ اِس پر فرشتہ چلا گیا۔


اُنہوں نے کہا، ”چلیں، ہم لڑکی کو بُلا کر اُسی سے پوچھ لیتے ہیں۔“


چنانچہ اُنہوں نے اپنی بہن رِبقہ، اُس کی دایہ، ابراہیم کے نوکر اور اُس کے ہم سفروں کو رُخصت کر دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات