Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:57 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

57 اُنہوں نے کہا، ”چلیں، ہم لڑکی کو بُلا کر اُسی سے پوچھ لیتے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

57 تَب اُنہُوں نے کہا، ”ہم رِبقہؔ کو بُلاکر اِس بارے میں اُس سے پُوچھتے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

57 اُنہوں نے کہا ہم لڑکی کو بُلا کر پُوچھتے ہیں کہ وہ کیا کہتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

57 उन्होंने कहा, “चलें, हम लड़की को बुलाकर उसी से पूछ लेते हैं।”

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:57
3 حوالہ جات  

لیکن اُس نے اُن سے کہا، ”اب دیر نہ کریں، کیونکہ رب نے مجھے میرے مشن میں کامیابی بخشی ہے۔ مجھے اجازت دیں تاکہ اپنے مالک کے پاس واپس جاؤں۔“


اُنہوں نے رِبقہ کو بُلا کر اُس سے پوچھا، ”کیا تُو ابھی اِس آدمی کے ساتھ جانا چاہتی ہے؟“ اُس نے کہا، ”جی، مَیں جانا چاہتی ہوں۔“


اِس لئے رب کی ہدایت یہ ہے کہ صِلافِحاد کی بیٹیوں کو ہر آدمی سے شادی کرنے کی اجازت ہے، لیکن صرف اِس صورت میں کہ وہ اُن کے اپنے قبیلے کا ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات