Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:47 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

47 پھر مَیں نے اُس سے پوچھا، ’آپ کس کی بیٹی ہیں؟‘ اُس نے جواب دیا، ’میرا باپ بتوایل ہے۔ وہ نحور اور مِلکاہ کا بیٹا ہے۔‘ پھر مَیں نے اُس کی ناک میں نتھ اور اُس کی کلائیوں میں کنگن پہنا دیئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

47 ”تَب مَیں نے اُس سے پُوچھا، ’تُم کِس کی بیٹی ہو؟‘ ”اُس نے کہا، ’میں بیتُھوایلؔ بِن ناحوؔر کی بیٹی ہُوں، اَور اُس کی ماں کا نام مِلکاہؔ ہے۔‘ ”تَب مَیں نے اُس کی ناک میں نتھ اَور اُس کے ہاتھوں میں کنگن پہنائے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

47 پِھر مَیں نے اُس سے پُوچھا کہ تُو کِس کی بیٹی ہے؟ اُس نے کہا مَیں بیتوایلؔ کی بیٹی ہُوں۔ وہ نحورؔ کا بیٹا ہے جو مِلکاہؔ سے پَیدا ہُؤا۔ پِھر مَیں نے اُس کی ناک میں نتھ اور اُس کے ہاتھوں میں کڑے پہنا دِئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

47 फिर मैंने उससे पूछा, ‘आप किसकी बेटी हैं?’ उसने जवाब दिया, ‘मेरा बाप बतुएल है। वह नहूर और मिलकाह का बेटा है।’ फिर मैंने उस की नाक में नथ और उस की कलाइयों में कंगन पहना दिए।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:47
9 حوالہ جات  

پھر اُس نے سونے اور چاندی کے زیورات اور مہنگے ملبوسات اپنے سامان میں سے نکال کر رِبقہ کو دیئے۔ رِبقہ کے بھائی اور ماں کو بھی قیمتی تحفے ملے۔


بادشاہوں کی بیٹیاں تیرے زیورات سے سجی پھرتی ہیں۔ ملکہ اوفیر کا سونا پہنے ہوئے تیرے دہنے ہاتھ کھڑی ہے۔


جس طرح سؤر کی تھوتھنی میں سونے کا چھلا کھٹکتا ہے اُسی طرح خوب صورت عورت کی بےتمیزی کھٹکتی ہے۔


انگوٹھیاں، نتھ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات