Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:43 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 اب مَیں اِس کنوئیں کے پاس کھڑا ہوں۔ جب کوئی جوان عورت شہر سے نکل کر یہاں آئے تو مَیں اُس سے کہوں گا، ”ذرا مجھے اپنے گھڑے سے تھوڑا سا پانی پلائیں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 اَور دیکھو، مَیں اِس چشمہ کے پاس کھڑا ہُوں، اگر کویٔی لڑکی پانی بھرنے آئے اَور مَیں اُس سے کہُوں، ”مُجھے اَپنے گھڑے سے تھوڑا پانی پلا دو،“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

43 تو دیکھ مَیں پانی کے چشمہ کے پاس کھڑا ہوتا ہُوں اور اَیسا ہو کہ جو لڑکی پانی بھرنے نِکلے اور مَیں اُس سے کہُوں کہ ذرا اپنے گھڑے سے تھوڑا پانی مُجھے پلا دے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 अब मैं इस कुएँ के पास खड़ा हूँ। जब कोई जवान औरत शहर से निकलकर यहाँ आए तो मैं उससे कहूँगा, “ज़रा मुझे अपने घड़े से थोड़ा-सा पानी पिलाएँ।”

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:43
2 حوالہ جات  

اگر وہ کہے، ”پی لیں، مَیں آپ کے اونٹوں کے لئے بھی پانی لے آؤں گی“ تو اِس کا مطلب یہ ہو کہ تُو نے اُسے میرے آقا کے بیٹے کے لئے چن لیا ہے کہ اُس کی بیوی بن جائے۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات