Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 رِبقہ نے جواب دیا، ”میرا باپ بتوایل ہے۔ وہ نحور اور مِلکاہ کا بیٹا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 رِبقہؔ نے جَواب دیا، ”میں بیتُھوایلؔ کی بیٹی ہُوں، وہ مِلکاہؔ کا بیٹا ہے جو ناحوؔر سے اُن کے یہاں پیدا ہُوا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اُس نے اُس سے کہا کہ مَیں بیتوایلؔ کی بیٹی ہُوں۔ وہ مِلکاہؔ کا بیٹا ہے جو نحورؔ سے اُس کے ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 रिबक़ा ने जवाब दिया, “मेरा बाप बतुएल है। वह नहूर और मिलकाह का बेटा है।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:24
8 حوالہ جات  

وہ ابھی دعا کر ہی رہا تھا کہ رِبقہ شہر سے نکل آئی۔ اُس کے کندھے پر گھڑا تھا۔ وہ بتوایل کی بیٹی تھی (بتوایل ابراہیم کے بھائی نحور کی بیوی مِلکاہ کا بیٹا تھا)۔


مِلکاہ اور نحور کے ہاں یہ آٹھ بیٹے پیدا ہوئے۔ (بتوایل رِبقہ کا باپ تھا)۔


اِن واقعات کے بعد ابراہیم کو اطلاع ملی، ”آپ کے بھائی نحور کی بیوی مِلکاہ کے ہاں بھی بیٹے پیدا ہوئے ہیں۔


باقی دونوں بیٹوں کی شادی ہوئی۔ ابرام کی بیوی کا نام سارئی تھا اور نحور کی بیوی کا نام مِلکاہ۔ مِلکاہ حاران کی بیٹی تھی، اور اُس کی ایک بہن بنام اِسکہ تھی۔


اُس نے پوچھا، ”آپ کس کی بیٹی ہیں؟ کیا اُس کے ہاں اِتنی جگہ ہے کہ ہم وہاں رات گزار سکیں؟“


ہمارے پاس بھوسا اور چارا ہے۔ رات گزارنے کے لئے بھی کافی جگہ ہے۔“


پھر مَیں نے اُس سے پوچھا، ’آپ کس کی بیٹی ہیں؟‘ اُس نے جواب دیا، ’میرا باپ بتوایل ہے۔ وہ نحور اور مِلکاہ کا بیٹا ہے۔‘ پھر مَیں نے اُس کی ناک میں نتھ اور اُس کی کلائیوں میں کنگن پہنا دیئے۔


اُس نے پوچھا، ”کیا آپ نحور کے پوتے لابن کو جانتے ہیں؟“ اُنہوں نے کہا، ”جی ہاں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات