Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 23:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5-6 حِتّیوں نے جواب دیا، ”ہمارے آقا، ہماری بات سنیں! آپ ہمارے درمیان اللہ کے رئیس ہیں۔ اپنی بیوی کو ہماری بہترین قبر میں دفن کریں۔ ہم میں سے کوئی نہیں جو آپ سے اپنی قبر کا انکار کرے گا۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 حِتّیوں نے اَبراہامؔ کو جَواب دیا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 تب بنی حِت نے ابرہامؔ کو جواب دِیا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5-6 हित्तियों ने जवाब दिया, “हमारे आक़ा, हमारी बात सुनें! आप हमारे दरमियान अल्लाह के रईस हैं। अपनी बीवी को हमारी बेहतरीन क़ब्र में दफ़न करें। हममें से कोई नहीं जो आपसे अपनी क़ब्र का इनकार करेगा।”

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 23:5
6 حوالہ جات  

کنعان کا پہلوٹھا صیدا تھا۔ کنعان ذیل کی قوموں کا باپ بھی تھا: حِتّی


”مَیں آپ کے درمیان پردیسی اور غیرشہری کی حیثیت سے رہتا ہوں۔ مجھے قبر کے لئے زمین بیچیں تاکہ اپنی بیوی کو اپنے گھر سے لے جا کر دفن کر سکوں۔“


پھر وہ جنازے کے پاس سے اُٹھا اور حِتّیوں سے بات کی۔ اُس نے کہا،


کنعان کا پہلوٹھا صیدا تھا۔ کنعان اِن قوموں کا باپ بھی تھا: حِتّی


لیکن محتاج کو وہ مصیبت کی دلدل سے نکال کر سرفراز کرتا اور اُس کے خاندانوں کو بھیڑبکریوں کی طرح بڑھا دیتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات