Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 22:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 اُس کے پہلوٹھے عُوض کے بعد بوز، قموایل (اَرام کا باپ)،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 یعنی عُوضؔ جو اُس کا پہلوٹھا ہے اَور اُس کا بھایٔی بوز، قمُوایلؔ (جو ارام کا باپ ہے)،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 یعنی عُوض جو اُس کا پہلوٹھا ہے اور اُس کا بھائی بُوزؔ اور قمو ایلؔ اَرامؔ کا باپ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 उसके पहलौठे ऊज़ के बाद बूज़, क़मुएल (अराम का बाप),

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 22:21
9 حوالہ جات  

ملکِ عُوض میں ایک بےالزام آدمی رہتا تھا جس کا نام ایوب تھا۔ وہ سیدھی راہ پر چلتا، اللہ کا خوف مانتا اور ہر بُرائی سے دُور رہتا تھا۔


یہ دیکھ کر اِلیہو بن برکیل غصے ہو گیا۔ بوز شہر کے رہنے والے اِس آدمی کا خاندان رام تھا۔ ایک طرف تو وہ ایوب سے خفا تھا، کیونکہ یہ اپنے آپ کو اللہ کے سامنے راست باز ٹھہراتا تھا۔


بلعام بول اُٹھا، ”بلق مجھے اَرام سے یہاں لایا ہے، موآبی بادشاہ نے مجھے مشرقی پہاڑوں سے بُلا کر کہا، ’آؤ، یعقوب پر میرے لئے لعنت بھیجو۔ آؤ، اسرائیل کو بددعا دو۔‘


پھر وہ اپنے آقا کے دس اونٹوں پر قیمتی تحفے لاد کر مسوپتامیہ کی طرف روانہ ہوا۔ چلتے چلتے وہ نحور کے شہر پہنچ گیا۔


اِن واقعات کے بعد ابراہیم کو اطلاع ملی، ”آپ کے بھائی نحور کی بیوی مِلکاہ کے ہاں بھی بیٹے پیدا ہوئے ہیں۔


کسد، حزو، فِلداس، اِدلاف اور بتوایل پیدا ہوئے ہیں۔“


ددان، تیما اور بوز کے شہر، وہ قومیں جو ریگستان کے کنارے کنارے رہتی ہیں،


اور ملک میں بسنے والے غیرملکی، ملکِ عُوض کے تمام بادشاہ، فلستی بادشاہ اور اُن کے شہر اسقلون، غزہ اور عقرون، نیز فلستی شہر اشدود کا بچا کھچا حصہ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات