Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 21:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 ابراہیم نے جواب دیا، ”مَیں قَسم کھاتا ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اَبراہامؔ نے فرمایا، ”میں قَسم کھاتا ہُوں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 تب ابرہامؔ نے کہا مَیں قَسم کھاؤں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 इब्राहीम ने जवाब दिया, “मैं क़सम खाता हूँ।”

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 21:24
6 حوالہ جات  

قَسم کھاتے وقت لوگ اُس کی قَسم کھاتے ہیں جو اُن سے بڑا ہوتا ہے۔ اِس طرح سے قَسم میں بیان کردہ بات کی تصدیق بحث مباحثہ کی ہر گنجائش کو ختم کر دیتی ہے۔


اپنی طرف سے پوری کوشش کریں کہ جہاں تک ممکن ہو سب کے ساتھ میل ملاپ رکھیں۔


لیکن ایک آدمی نے جو بچ نکلا تھا عبرانی مرد ابرام کے پاس آ کر اُسے سب کچھ بتا دیا۔ اُس وقت وہ ممرے کے درختوں کے پاس آباد تھا۔ ممرے اموری تھا۔ وہ اور اُس کے بھائی اِسکال اور عانیر ابرام کے اتحادی تھے۔


اب مجھ سے اللہ کی قَسم کھائیں کہ آپ مجھے اور میری آل اولاد کو دھوکا نہیں دیں گے۔ مجھ پر اور اِس ملک پر جس میں آپ پردیسی ہیں وہی مہربانی کریں جو مَیں نے آپ پر کی ہے۔“


پھر اُس نے ابی مَلِک سے شکایت کرتے ہوئے کہا، ”آپ کے بندوں نے ہمارے ایک کنوئیں پر قبضہ کر لیا ہے۔“


یعقوب نے کہا، ”قَسم کھا کہ تُو ایسا ہی کرے گا۔“ یوسف نے قَسم کھائی۔ تب اسرائیل نے اپنے بستر کے سرہانے پر اللہ کو سجدہ کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات