پیدایش 21:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 لیکن مَیں اسمٰعیل سے بھی ایک قوم بناؤں گا، کیونکہ وہ تیرا بیٹا ہے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 میں اُس لونڈی کے بیٹے سے بھی ایک قوم پیدا کروں گا کیونکہ وہ بھی تمہارا بیٹا ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور اِس لَونڈی کے بیٹے سے بھی مَیں ایک قَوم پَیدا کرُوں گا اِس لِئے کہ وہ تیری نسل ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 लेकिन मैं इसमाईल से भी एक क़ौम बनाऊँगा, क्योंकि वह तेरा बेटा है।” باب دیکھیں |