پیدایش 20:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اُس نے کہا، ”میرا ملک آپ کے لئے کھلا ہے۔ جہاں جی چاہے اُس میں جا بسیں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 اَور اَبی ملیخ نے اَبراہامؔ سے کہا، ”میرا مُلک آپ کے سامنے ہے؛ جہاں جی چاہے، وہاں سکونت کرو۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور ابی مَلِکؔ نے کہا کہ دیکھ میرا مُلک تیرے سامنے ہے۔ جہاں جی چاہے رہ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 उसने कहा, “मेरा मुल्क आपके लिए खुला है। जहाँ जी चाहे उसमें जा बसें।” باب دیکھیں |