Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 2:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اِس کی بجائے زمین میں سے دُھند اُٹھ کر اُس کی پوری سطح کو تر کرتی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 لیکن زمین سے کُہر اُٹھتی تھی جو تمام رُوئے زمین کو سیراب کرتی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 بلکہ زمِین سے کُہر اُٹھتی تھی اور تمام رُویِ زمِین کو سیراب کرتی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 इसकी बजाए ज़मीन में से धुंध उठकर उस की पूरी सतह को तर करती थी।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 2:6
3 حوالہ جات  

تو شروع میں جھاڑیاں اور پودے نہیں اُگتے تھے۔ وجہ یہ تھی کہ اللہ نے بارش کا انتظام نہیں کیا تھا۔ اور ابھی انسان بھی پیدا نہیں ہوا تھا کہ زمین کی کھیتی باڑی کرتا۔


پھر رب خدا نے زمین سے مٹی لے کر انسان کو تشکیل دیا اور اُس کے نتھنوں میں زندگی کا دم پھونکا تو وہ جیتی جان ہوا۔


وہ زمین کی انتہا سے بادل چڑھنے دیتا اور بجلی بارش کے لئے پیدا کرتا ہے، وہ ہَوا اپنے گوداموں سے نکال لاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات