Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 2:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 پسلی سے اُس نے عورت بنائی اور اُسے آدمی کے پاس لے آیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 تَب یَاہوِہ خُدا نے اُس پسلی سے جسے خُدا نے آدمؔ میں سے نکالا تھا، ایک عورت بنائی اَور وہ آدمؔ کے پاس لے آئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور خُداوند خُدا اُس پسلی سے جو اُس نے آدمؔ میں سے نِکالی تھی ایک عَورت بنا کر اُسے آدمؔ کے پاس لایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 पसली से उसने औरत बनाई और उसे आदमी के पास ले आया।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 2:22
7 حوالہ جات  

کیونکہ پہلے آدم کو تشکیل دیا گیا، پھر حوا کو۔


لازم ہے کہ سب کے سب ازدواجی زندگی کا احترام کریں۔ شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے وفادار رہیں، کیونکہ اللہ زناکاروں اور شادی کا بندھن توڑنے والوں کی عدالت کرے گا۔


موروثی گھر اور ملکیت باپ دادا کی طرف سے ملتی ہے، لیکن سمجھ دار بیوی رب کی طرف سے ہے۔


جسے بیوی ملی اُسے اچھی نعمت ملی، اور اُسے رب کی منظوری حاصل ہوئی۔


رب خدا نے مٹی سے زمین پر چلنے پھرنے والے جانور اور ہَوا کے پرندے بنائے تھے۔ اب وہ اُنہیں آدمی کے پاس لے آیا تاکہ معلوم ہو جائے کہ وہ اُن کے کیا کیا نام رکھے گا۔ یوں ہر جانور کو آدم کی طرف سے نام مل گیا۔


سلیمان کا زیارت کا گیت۔ اگر رب گھر کو تعمیر نہ کرے تو اُس پر کام کرنے والوں کی محنت عبث ہے۔ اگر رب شہر کی پہرا داری نہ کرے تو انسانی پہرے داروں کی نگہبانی عبث ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات