Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 2:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 آدمی نے تمام مویشیوں، پرندوں اور زمین پر پھرنے والے جانداروں کے نام رکھے۔ لیکن اُسے اپنے لئے کوئی مناسب مددگار نہ ملا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اِس طرح آدمؔ نے سبھی مویشیوں، ہَوا کے پرندوں اَور سارے جنگلی جانوروں کے نام رکھے۔ لیکن آدمؔ کے لیٔے اُس کی مانند کوئی مددگار نہ مِلا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور آدمؔ نے کُل چَوپایوں اور ہوا کے پرِندوں اور کُل دشتی جانوروں کے نام رکھّے پر آدمؔ کے لِئے کوئی مددگار اُس کی مانِند نہ مِلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 आदमी ने तमाम मवेशियों, परिंदों और ज़मीन पर फिरनेवाले जानदारों के नाम रखे। लेकिन उसे अपने लिए कोई मुनासिब मददगार न मिला।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 2:20
3 حوالہ جات  

رب خدا نے کہا، ”اچھا نہیں کہ آدمی اکیلا رہے۔ مَیں اُس کے لئے ایک مناسب مددگار بناتا ہوں۔“


تب رب خدا نے اُسے سُلا دیا۔ جب وہ گہری نیند سو رہا تھا تو اُس نے اُس کی پسلیوں میں سے ایک نکال کر اُس کی جگہ گوشت بھر دیا۔


خواہ بھیڑبکریاں ہوں خواہ گائےبَیل، جنگلی جانور،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات