Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 2:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 دوسری کا نام جیحون ہے جو کوش کو گھیرے ہوئے بہتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 دُوسری ندی کا نام گیحونؔ ہے جو کُوشؔ کی ساری زمین کو گھیرے ہویٔے ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور دُوسری ندی کا نام جیحوؔن ہے جو کُوؔش کی ساری زمِین کو گھیرے ہُوئے ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 दूसरी का नाम जैहून है जो कूश को घेरे हुए बहती है।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 2:13
6 حوالہ جات  

اُس دن رب ایک بار پھر اپنا ہاتھ بڑھائے گا تاکہ اپنی قوم کا وہ بچا کھچا حصہ دوبارہ حاصل کرے جو اسور، شمالی اور جنوبی مصر، ایتھوپیا، عیلام، بابل، حمات اور ساحلی علاقوں میں منتشر ہو گا۔


حام کے بیٹے کوش، مصر، فوط اور کنعان تھے۔


پہلی شاخ کا نام فیسون ہے۔ وہ ملکِ حویلہ کو گھیرے ہوئے بہتی ہے جہاں خالص سونا، گُوگل کا گوند اور عقیقِ احمر پائے جاتے ہیں۔


تیسری کا نام دِجلہ ہے جو اسور کے مشرق کو جاتی ہے اور چوتھی کا نام فرات ہے۔


کوش کا ایک اَور بیٹا بنام نمرود تھا۔ وہ دنیا میں پہلا زبردست حاکم تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات