Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 19:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 لوط اُن سے ملنے باہر گیا۔ اُس نے اپنے پیچھے دروازہ بند کر لیا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 لَوطؔ اُن سے مِلنے باہر نِکلا اَور اَپنے پیچھے دروازہ بند کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 تب لُوطؔ نِکل کر اُن کے پاس دروازہ پر گیا اور اپنے پیچھے کِواڑ بند کر دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 लूत उनसे मिलने बाहर गया। उसने अपने पीछे दरवाज़ा बंद कर लिया

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 19:6
3 حوالہ جات  

بوڑھا آدمی باہر گیا تاکہ اُنہیں سمجھائے، ”نہیں، بھائیو، ایسا شیطانی عمل مت کرنا۔ یہ اجنبی میرا مہمان ہے۔ ایسی شرم ناک حرکت مت کرنا!


اُنہوں نے آواز دے کر لوط سے کہا، ”وہ آدمی کہاں ہیں جو رات کے وقت تیرے پاس آئے؟ اُن کو باہر لے آ تاکہ ہم اُن کے ساتھ حرام کاری کریں۔“


اور کہا، ”میرے بھائیو، ایسا مت کرو، ایسی بدکاری نہ کرو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات