Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 19:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 جب لوط ضُغر پہنچا تو سورج نکلا ہوا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 لَوطؔ کے ضُعَرؔ پہُنچنے تک سُورج زمین پر طُلوع ہو چُکاتھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور زمِین پر دُھوپ نِکل چُکی تھی جب لُوطؔ ضُغر ؔمیں داخِل ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 जब लूत ज़ुग़र पहुँचा तो सूरज निकला हुआ था।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 19:23
3 حوالہ جات  

لیکن بھاگ کر وہاں پناہ لے، کیونکہ جب تک تُو وہاں پہنچ نہ جائے مَیں کچھ نہیں کر سکتا۔“ اِس لئے قصبے کا نام ضُغر یعنی چھوٹا ہے۔


تب رب نے آسمان سے سدوم اور عمورہ پر گندھک اور آگ برسائی۔


یعقوب وہاں سے چلا تو سورج طلوع ہو رہا تھا۔ وہ کولھے کے سبب سے لنگڑاتا رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات