Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 19:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 لیکن عین وقت پر اندر کے آدمی لوط کو پکڑ کر اندر لے آئے، پھر دروازہ دوبارہ بند کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 لیکن اُن مَردوں نے جو اَندر تھے اَپنے ہاتھ بڑھا کر لَوطؔ کو گھر میں کھینچ لیا اَور دروازہ بند کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 لیکن اُن مَردوں نے اپنے ہاتھ بڑھا کر لُوطؔ کو اپنے پاس گھر میں کھینچ لِیا اور دروازہ بند کر دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 लेकिन ऐन वक़्त पर अंदर के आदमी लूत को पकड़कर अंदर ले आए, फिर दरवाज़ा दुबारा बंद कर दिया।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 19:10
2 حوالہ جات  

شام کے وقت یہ دو فرشتے سدوم پہنچے۔ لوط شہر کے دروازے پر بیٹھا تھا۔ جب اُس نے اُنہیں دیکھا تو کھڑے ہو کر اُن سے ملنے گیا اور منہ کے بل گر کر سجدہ کیا۔


اُنہوں نے چھوٹوں سے لے کر بڑوں تک باہر کے تمام آدمیوں کو اندھا کر دیا، اور وہ دروازے کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے تھک گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات