Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 17:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 دونوں کا ختنہ اُسی دن ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 اَبراہامؔ اَور اُن کے بیٹے اِشمعیل کا ختنہ اُسی دِن ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 ابرہامؔ اور اُس کے بیٹے اِسمٰعیلؔ کا خَتنہ ایک ہی دِن ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 दोनों का ख़तना उसी दिन हुआ।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 17:26
5 حوالہ جات  

مَیں نہیں جھجکتا بلکہ بھاگ کر تیرے احکام پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔


ابرام نے رب کی سنی اور حاران سے روانہ ہوا۔ لوط اُس کے ساتھ تھا۔ اُس وقت ابرام 75 سال کا تھا۔


جبکہ اُس کا بیٹا اسمٰعیل 13 سال کا تھا۔


ساتھ ساتھ گھرانے کے تمام باقی مردوں کا ختنہ بھی ہوا، بشمول اُن کے جن کا ابراہیم کے ساتھ رشتہ نہیں تھا، چاہے وہ گھر میں پیدا ہوئے یا کسی اجنبی سے خریدے گئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات