Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 17:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 ابراہیم 99 سال کا تھا جب اُس کا ختنہ ہوا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اَبراہامؔ نِنانوے بَرس کے تھے جَب اُن کا ختنہ ہُوا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 ابرہامؔ نِنانوے برس کا تھا جب اُس کا خَتنہ ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 इब्राहीम 99 साल का था जब उसका ख़तना हुआ,

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 17:24
8 حوالہ جات  

اور ختنہ کا جو نشان اُسے ملا وہ اُس کی راست بازی کی مُہر تھی، وہ راست بازی جو اُسے ختنہ کرانے سے پیشتر ملی، اُس وقت جب وہ ایمان لایا۔ یوں وہ اُن سب کا باپ ہے جو بغیر ختنہ کرائے ایمان لائے ہیں اور اِس بنا پر راست باز ٹھہرتے ہیں۔


ابراہیم منہ کے بل گر گیا۔ لیکن دل ہی دل میں وہ ہنس پڑا اور سوچا، ”یہ کس طرح ہو سکتا ہے؟ مَیں تو 100 سال کا ہوں۔ ایسے آدمی کے ہاں بچہ کس طرح پیدا ہو سکتا ہے؟ اور سارہ جیسی عمر رسیدہ عورت کے بچہ کس طرح پیدا ہو سکتا ہے؟ اُس کی عمر تو 90 سال ہے۔“


جب ابرام 99 سال کا تھا تو رب اُس پر ظاہر ہوا۔ اُس نے کہا، ”مَیں اللہ قادرِ مطلق ہوں۔ میرے حضور چلتا رہ اور بےالزام ہو۔


ابرام نے رب کی سنی اور حاران سے روانہ ہوا۔ لوط اُس کے ساتھ تھا۔ اُس وقت ابرام 75 سال کا تھا۔


اپنا ختنہ کراؤ۔ یہ ہمارے آپس کے عہد کا ظاہری نشان ہو گا۔


دونوں میاں بیوی بوڑھے ہو چکے تھے اور سارہ اُس عمر سے گزر چکی تھی جس میں عورتوں کے بچے پیدا ہوتے ہیں۔


جب اسحاق پیدا ہوا اُس وقت ابراہیم 100 سال کا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات