Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 17:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 اللہ کی ابراہیم کے ساتھ بات ختم ہوئی، اور وہ اُس کے پاس سے آسمان پر چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 جَب خُدا اَبراہامؔ سے باتیں کر چُکے تَب خُدا اُن کے پاس سے اُوپر چلےگئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور جب خُدا ابرہامؔ سے باتیں کر چُکا تو اُس کے پاس سے اُوپر چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 अल्लाह की इब्राहीम के साथ बात ख़त्म हुई, और वह उसके पास से आसमान पर चला गया।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 17:22
11 حوالہ جات  

اِن باتوں کے بعد رب چلا گیا اور ابراہیم اپنے گھر کو لوٹ آیا۔


مَیں اور باپ ایک ہیں۔“


کسی نے کبھی بھی اللہ کو نہیں دیکھا۔ لیکن اکلوتا فرزند جو اللہ کی گود میں ہے اُسی نے اللہ کو ہم پر ظاہر کیا ہے۔


جب آگ کے شعلے آسمان کی طرف بلند ہوئے تو رب کا فرشتہ شعلے میں سے اوپر چڑھ کر اوجھل ہو گیا۔ منوحہ اور اُس کی بیوی منہ کے بل گر گئے۔


رب کے فرشتے کے ہاتھ میں لاٹھی تھی۔ اب اُس نے لاٹھی کے سرے سے گوشت اور بےخمیری روٹی کو چھو دیا۔ اچانک پتھر سے آگ بھڑک اُٹھی اور خوراک بھسم ہو گئی۔ ساتھ ساتھ رب کا فرشتہ اوجھل ہو گیا۔


رب پہاڑ پر آگ میں سے رُوبرُو ہو کر تم سے ہم کلام ہوا۔


تب رب نے موسیٰ سے کہا، ”اسرائیلیوں کو بتا، ’تم نے خود دیکھا کہ مَیں نے آسمان پر سے تمہارے ساتھ باتیں کی ہیں۔


ابرام منہ کے بل گر گیا، اور اللہ نے اُس سے کہا،


رب کا غضب اُن پر آن پڑا، اور وہ چلا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات