Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 11:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 نحور 29 سال کا تھا جب تارح پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 جَب ناحوؔر اُنتیس بَرس کے ہویٔے، تو آپ کے یہاں تیراحؔ پیدا ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 نحُور ؔاُنتیس برس کا تھا جب اُس سے تارحؔ پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 नहूर 29 साल का था जब तारह पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 11:24
5 حوالہ جات  

بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم بن تارح بن نحور


پھر یشوع اسرائیلی قوم سے مخاطب ہوا۔ ”رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے، ’قدیم زمانے میں تمہارے باپ دادا دریائے فرات کے پار بستے اور دیگر معبودوں کی پوجا کرتے تھے۔ ابراہیم اور نحور کا باپ تارح بھی وہاں آباد تھا۔


اِس کے بعد وہ مزید 200 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔


اِس کے بعد وہ مزید 119 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔


جو فہرست اُس نے لکھی اُس میں ذیل کی چیزیں تھیں: سونے کے 30 باسن، چاندی کے 1,000 باسن، 29 چھریاں،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات