Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 11:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 یہ سِم کا نسب نامہ ہے: سِم 100 سال کا تھا جب اُس کا بیٹا ارفکسد پیدا ہوا۔ یہ سیلاب کے دو سال بعد ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 شِمؔ کا شجرہ نَسب یہ ہے: سیلاب کے دو بَرس بعد جَب شِمؔ سَو بَرس کا تھا تو اُن کے یہاں اَرفاکسَدؔ پیدا ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 یہ سِم کا نسب نامہ ہے۔ سِم ایک سَو برس کا تھا جب اُس سے طُوفان کے دو برس بعد ارفکسَدؔ پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 यह सिम का नसबनामा है : सिम 100 साल का था जब उसका बेटा अरफ़क्सद पैदा हुआ। यह सैलाब के दो साल बाद हुआ।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 11:10
5 حوالہ جات  

یہ تارح کا نسب نامہ ہے: ابرام، نحور اور حاران تارح کے بیٹے تھے۔ لوط حاران کا بیٹا تھا۔


اِس کے بعد وہ مزید 500 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات