Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 10:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 وہ میسا سے لے کر سفار اور مشرقی پہاڑی علاقے تک آباد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اَور جِس علاقہ میں وہ بستے تھے وہ میشاؔ سے لے کر مشرق میں پہاڑی علاقہ سِفارؔ تک پھیلا ہُوا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 اور اِن کی آبادی میسا سے مشرِق کے ایک پہاڑ سفارؔ کی طرف تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 वह मेसा से लेकर सफ़ार और मशरिक़ी पहाड़ी इलाक़े तक आबाद थे।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 10:30
3 حوالہ جات  

بلعام بول اُٹھا، ”بلق مجھے اَرام سے یہاں لایا ہے، موآبی بادشاہ نے مجھے مشرقی پہاڑوں سے بُلا کر کہا، ’آؤ، یعقوب پر میرے لئے لعنت بھیجو۔ آؤ، اسرائیل کو بددعا دو۔‘


اوفیر، حویلہ اور یوباب تھے۔ یہ سب یُقطان کے بیٹے تھے۔


یہ سب سِم کی اولاد ہیں، جو اپنے اپنے قبیلے، اپنی اپنی زبان، اپنے اپنے ملک اور اپنی اپنی قوم کے مطابق درج ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات