Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 10:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 جُمرکے بیٹے اشکناز، ریفت اور تُجرمہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 بنی گومرؔ یہ ہیں: اشکِنازؔ، ریفتؔ اَور توغرمہؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور جُمرؔ کے بیٹے اَشکنازؔ اور رِیفتؔ اور تُجرمہؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 जुमर के बेटे अश्कनाज़, रीफ़त और तुजरमा थे।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 10:3
4 حوالہ جات  

بیت تُجرمہ کے تاجر تیرے مال کے لئے تجھے عام گھوڑے، فوجی گھوڑے اور خچر پہنچاتے تھے۔


”آؤ، ملک میں جنگ کا جھنڈا گاڑ دو! اقوام میں نرسنگا پھونک پھونک کر اُنہیں بابل کے خلاف لڑنے کے لئے مخصوص کرو! اُس سے لڑنے کے لئے اراراط، مِنّی اور اشکناز کی سلطنتوں کو بُلاؤ! بابل سے لڑنے کے لئے کمانڈر مقرر کرو۔ گھوڑے بھیج دو جو ٹڈیوں کے ہول ناک غول کی طرح اُس پر ٹوٹ پڑیں۔


جُمر کے بیٹے اشکناز، ریفت اور تُجرمہ تھے۔


جُمر اور شمال کے دُوردراز علاقے بیت تُجرمہ کے تمام دستے بھی ساتھ ہوں گے۔ غرض اُس وقت بہت سی قومیں تیرے ساتھ نکلیں گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات