Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 10:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 اَرام کے بیٹے عُوض، حول، جتر اور مس تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 بنی ارام یہ ہیں: عُوضؔ، حُولؔ، گیتھرؔ اَور ماش۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور بنی ارام یہ ہیں۔ عُوض اؔور حوؔل اور جتر ؔاور مسؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 अराम के बेटे ऊज़, हूल, जतर और मस थे।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 10:23
3 حوالہ جات  

ملکِ عُوض میں ایک بےالزام آدمی رہتا تھا جس کا نام ایوب تھا۔ وہ سیدھی راہ پر چلتا، اللہ کا خوف مانتا اور ہر بُرائی سے دُور رہتا تھا۔


اور ملک میں بسنے والے غیرملکی، ملکِ عُوض کے تمام بادشاہ، فلستی بادشاہ اور اُن کے شہر اسقلون، غزہ اور عقرون، نیز فلستی شہر اشدود کا بچا کھچا حصہ،


سِم کے بیٹے عیلام، اسور، ارفکسد، لُود اور اَرام تھے۔ اَرام کے بیٹے عُوض، حول، جتر اور مسک تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات