Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 10:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 سِم یافت کا بڑا بھائی تھا۔ اُس کے بھی بیٹے پیدا ہوئے۔ سِم تمام بنی عِبر کا باپ ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 پھر شِمؔ کے ہاں جِس کا بڑا بھایٔی یافیتؔ تھا اَولاد ہُوئی۔ شِمؔ تمام بنی عِبرؔ کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اور سِم ؔکے ہاں بھی جو تمام بنی عِبر کا باپ اور یافتؔ کا بڑا بھائی تھا اَولاد ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 सिम याफ़त का बड़ा भाई था। उसके भी बेटे पैदा हुए। सिम तमाम बनी इबर का बाप है।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 10:21
7 حوالہ جات  

کِتّیم کے ساحل سے بحری جہاز آئیں گے جو اسور اور عِبر کو ذلیل کریں گے، لیکن وہ خود بھی ہلاک ہو جائیں گے۔“


یہ سب حام کی اولاد ہیں، جو اُن کے اپنے اپنے قبیلے، اپنی اپنی زبان، اپنے اپنے ملک اور اپنی اپنی قوم کے مطابق درج ہیں۔


سِم کے بیٹے عیلام، اسور، ارفکسد، لُود اور اَرام تھے۔


لیکن تُو تباہ ہو جائے گا جب اسور تجھے گرفتار کرے گا۔“


نوح 500 سال کا تھا جب اُس کے بیٹے سِم، حام اور یافت پیدا ہوئے۔


سِم کے بیٹے عیلام، اسور، ارفکسد، لُود اور اَرام تھے۔ اَرام کے بیٹے عُوض، حول، جتر اور مسک تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات