Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 10:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اروادی، صماری اور حماتی۔ بعد میں کنعانی قبیلے اِتنے پھیل گئے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور اَروادیؔ، ضِماریؔ اَور حماتیؔ پیدا ہویٔے۔ (بعد میں کنعانی برادری بھی پھیل گئی

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور اروادیؔ اور صماری ؔاور حماتیؔ پَیدا ہُوئے اور بعد میں کنعانی قبِیلے پَھیل گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 अरवादी, समारी और हमाती। बाद में कनानी क़बीले इतने फैल गए

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 10:18
14 حوالہ جات  

دمشق کی سرحد پر واقع حمات بلکہ صور اور صیدا بھی اِس کلام سے متاثر ہو جائیں گے، خواہ وہ کتنے دانش مند کیوں نہ ہوں۔


صیدا اور اروَد کے مرد تیرے چپو مارتے تھے، صور کے اپنے ہی دانا تیرے ملاح تھے۔


پھر ہماری فتوحات پر غور کرو۔ کرکِمیس، کلنو، ارفاد، حمات، دمشق اور سامریہ جیسے تمام شہر یکے بعد دیگرے میرے قبضے میں آ گئے ہیں۔


پھر ابیاہ نے افرائیم کے پہاڑی علاقے کے پہاڑ صمریم پر چڑھ کر بلند آواز سے پکارا، ”یرُبعام اور تمام اسرائیلیو، میری بات سنیں!


بابل کے باشندوں نے سُکات بنات کے بُت، کوتہ کے لوگوں نے نیرگل کے مجسمے، حمات والوں نے اسیما کے بُت


اسور کے بادشاہ نے بابل، کوتہ، عَوّا، حمات اور سِفروائم سے لوگوں کو اسرائیل میں لا کر سامریہ کے اسرائیلیوں سے خالی کئے گئے شہروں میں بسا دیا۔ یہ لوگ سامریہ پر قبضہ کر کے اُس کے شہروں میں بسنے لگے۔


جب حمات کے بادشاہ تُوعی کو اطلاع ملی کہ داؤد نے ہدد عزر کی پوری فوج پر فتح پائی ہے


بیت عرابہ، صمریم، بیت ایل،


لبو حمات، صداد،


حِوّی، عرقی، سینی،


کہ اُن کی حدود شمال میں صیدا سے جنوب کی طرف جرار سے ہو کر غزہ تک اور وہاں سے مشرق کی طرف سدوم، عمورہ، ادمہ اور ضبوئیم سے ہو کر لَسَع تک تھیں۔


ذیل کے فصیل دار شہر نفتالی کی ملکیت میں آئے: صدّیم، صیر، حمّت، رقّت، کِنّرت،


اروادی، صماری اور حماتی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات