Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 10:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 یہ نوح کے بیٹوں سِم، حام اور یافت کا نسب نامہ ہے۔ اُن کے بیٹے سیلاب کے بعد پیدا ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 نوحؔا کے بیٹوں، شِمؔ، حامؔ اَور یافیتؔ جِن کے یہاں سیلاب کے بعد بیٹے پیدا ہویٔے، شجرہ نَسب یہ ہے:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 نُوحؔ کے بیٹوں سِمؔ حامؔ اور یافتؔ کی اَولاد یہ ہیں۔ طُوفان کے بعد اُن کے ہاں بیٹے پَیدا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 यह नूह के बेटों सिम, हाम और याफ़त का नसबनामा है। उनके बेटे सैलाब के बाद पैदा हुए।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 10:1
12 حوالہ جات  

اب پھلو پھولو اور تعداد میں بڑھتے جاؤ۔ دنیا میں پھیل جاؤ۔“


پھر اللہ نے نوح اور اُس کے بیٹوں کو برکت دے کر کہا، ”پھلو پھولو اور تعداد میں بڑھتے جاؤ۔ دنیا تم سے بھر جائے۔


یہ آسمان و زمین کی تخلیق کا بیان ہے۔ جب رب خدا نے آسمان و زمین کو بنایا


عیسیٰ مسیح بن داؤد بن ابراہیم کا نسب نامہ:


دنیا بھر کے تمام لوگ اِن تینوں کی اولاد ہیں۔


یہ اُس کی زندگی کا بیان ہے۔ نوح راست باز تھا۔ اُس زمانے کے لوگوں میں صرف وہی بےقصور تھا۔ وہ اللہ کے ساتھ ساتھ چلتا تھا۔


ذیل میں آدم کا نسب نامہ درج ہے۔ جب اللہ نے انسان کو خلق کیا تو اُس نے اُسے اپنی صورت پر بنایا۔


نوح 500 سال کا تھا جب اُس کے بیٹے سِم، حام اور یافت پیدا ہوئے۔


وہ 950 سال کی عمر میں فوت ہوا۔


یافت کے بیٹے جُمر، ماجوج، مادی، یاوان، تُوبل، مسک اور تیراس تھے۔


نوح تک آدم کی اولاد سیت، انوس،


اور نوح تھی۔ نوح کے تین بیٹے سِم، حام اور یافت تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات