Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 1:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 دن اور رات پر حکومت کریں اور روشنی اور تاریکی میں امتیاز پیدا کریں۔ اللہ نے دیکھا کہ یہ اچھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 دِن اَور رات پر حُکومت کریں اَور رَوشنی کو تاریکی سے جُدا کریں۔ اَور خُدا نے دیکھا کہ یہ اَچھّا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور دِن پر اور رات پر حُکم کریں اور اُجالے کو اندھیرے سے جُدا کریں اور خُدا نے دیکھا کہ اچھّا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 दिन और रात पर हुकूमत करें और रौशनी और तारीकी में इम्तियाज़ पैदा करें। अल्लाह ने देखा कि यह अच्छा है।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 1:18
3 حوالہ جات  

رب فرماتا ہے، ”مَیں ہی نے مقرر کیا ہے کہ دن کے وقت سورج چمکے اور رات کے وقت چاند ستاروں سمیت روشنی دے۔ مَیں ہی سمندر کو یوں اُچھال دیتا ہوں کہ اُس کی موجیں گرجنے لگتی ہیں۔ رب الافواج ہی میرا نام ہے۔“


آسمان کے ایک سرے سے چڑھ کر اُس کا چکر دوسرے سرے تک لگتا ہے۔ اُس کی تپتی گرمی سے کوئی بھی چیز پوشیدہ نہیں رہتی۔


شام ہوئی، پھر صبح۔ یوں چوتھا دن گزر گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات