Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 1:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 آسمان کی یہ روشنیاں دنیا کو روشن کریں۔“ ایسا ہی ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور وہ آسمان کی فِضا میں چمکیں، تاکہ زمین پر رَوشنی ڈالیں،“ اَور اَیسا ہی ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور وہ فلک پر انوار کے لِئے ہوں کہ زمِین پر رَوشنی ڈالیں اور اَیسا ہی ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 आसमान की यह रौशनियाँ दुनिया को रौशन करें।” ऐसा ही हुआ।

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 1:15
4 حوالہ جات  

اللہ نے کہا، ”آسمان پر روشنیاں پیدا ہو جائیں تاکہ دن اور رات میں امتیاز ہو اور اِسی طرح مختلف موسموں، دنوں اور سالوں میں بھی۔


اللہ نے دو بڑی روشنیاں بنائیں، سورج جو بڑا تھا دن پر حکومت کرنے کو اور چاند جو چھوٹا تھا رات پر۔ اِن کے علاوہ اُس نے ستاروں کو بھی بنایا۔


ایسا ہی ہوا۔ اللہ نے ایک ایسا گنبد بنایا جس سے نچلا پانی اوپر کے پانی سے الگ ہو گیا۔


اپنے پیچھے وہ چمکتا دمکتا راستہ چھوڑتا ہے۔ تب لگتا ہے کہ سمندر کی گہرائیوں کے سفید بال ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات