Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گلتیوں 4:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 بھائیو، آپ اسحاق کی طرح اللہ کے وعدے کے فرزند ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 لہٰذا، میرے بھائیو اَور بہنوں، تُم اِصحاقؔ کی طرح وعدہ کے فرزند ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 پس اَے بھائِیو! ہم اِضحاقؔ کی طرح وعدہ کے فرزند ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 भाइयो, आप इसहाक़ की तरह अल्लाह के वादे के फ़रज़ंद हैं।

باب دیکھیں کاپی




گلتیوں 4:28
8 حوالہ جات  

لونڈی کے بیٹے کی پیدائش حسبِ معمول تھی، لیکن آزاد عورت کے بیٹے کی پیدائش غیرمعمولی تھی، کیونکہ اُس میں اللہ کا وعدہ پورا ہوا۔


شرط یہ ہے کہ آپ مسیح کے ہوں۔ تب آپ ابراہیم کی اولاد اور اُن چیزوں کے وارث ہیں جن کا وعدہ اللہ نے کیا ہے۔


آپ تو اِن نبیوں کی اولاد اور اُس عہد کے وارث ہیں جو اللہ نے آپ کے باپ دادا سے قائم کیا تھا، کیونکہ اُس نے ابراہیم سے کہا تھا، ’تیری اولاد سے دنیا کی تمام قومیں برکت پائیں گی۔‘


تب ابرام کو اللہ سے ایک اَور کلام ملا۔ ”یہ آدمی اِلی عزر تیرا وارث نہیں ہو گا بلکہ تیرا اپنا ہی بیٹا تیرا وارث ہو گا۔“


اور سب ابراہیم کی حقیقی اولاد نہیں ہیں جو اُس کی نسل سے ہیں۔ کیونکہ اللہ نے کلامِ مُقدّس میں ابراہیم سے فرمایا، ”تیری نسل اسحاق ہی سے قائم رہے گی۔“


بھائیو، ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کا فضل آپ کی روح کے ساتھ ہوتا رہے۔ آمین۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات