Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گلتیوں 4:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 آپ بڑی فکرمندی سے خاص دن، ماہ، موسم اور سال مناتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 تُم خاص خاص دِنوں، مہینوں، موسموں اَور برسوں کو مُبارک مانتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 تُم دِنوں اور مہِینوں اور مُقرّرہ وقتوں اور برسوں کو مانتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 आप बड़ी फ़िकरमंदी से ख़ास दिन, माह, मौसम और साल मनाते हैं।

باب دیکھیں کاپی




گلتیوں 4:10
7 حوالہ جات  

کچھ لوگ ایک دن کو دوسرے دنوں کی نسبت زیادہ اہم قرار دیتے ہیں جبکہ دوسرے تمام دنوں کی اہمیت برابر سمجھتے ہیں۔ آپ جو بھی خیال رکھیں، ہر ایک اُسے پورے یقین کے ساتھ رکھے۔


بحالی کے سال میں ہر شخص کو اُس کی ملکیت واپس کی جائے۔


رب نے سینا پہاڑ پر موسیٰ سے کہا،


مجھے آپ کے بارے میں ڈر ہے، کہیں میری آپ پر محنت مشقت ضائع نہ جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات