گلتیوں 3:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 ابراہیم کی مثال لیں۔ اُس نے اللہ پر بھروسا کیا اور اِس بنا پر اللہ نے اُسے راست باز قرار دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 حضرت اَبراہامؔ کو دیکھو۔ وہ ”خُدا پر ایمان لایٔے اَور اُن کا ایمان اُن کے لیٔے راستبازی شُمار کیا گیا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 چُنانچہ ابرہامؔ خُدا پر اِیمان لایا اور یہ اُس کے لِئے راست بازی گِنا گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 इब्राहीम की मिसाल लें। उसने अल्लाह पर भरोसा किया और इस बिना पर अल्लाह ने उसे रास्तबाज़ क़रार दिया। باب دیکھیں |