Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گلتیوں 1:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 جو کچھ مَیں لکھ رہا ہوں اللہ گواہ ہے کہ وہ صحیح ہے۔ مَیں جھوٹ نہیں بول رہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 خُدا جانتا ہے کہ جو باتیں میں تُمہیں لِکھ رہا ہُوں، بالکُل سچّی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 جو باتیں مَیں تُم کو لِکھتا ہُوں خُدا کو حاضِر جان کر کہتا ہُوں کہ وہ جُھوٹی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 जो कुछ मैं लिख रहा हूँ अल्लाह गवाह है कि वह सहीह है। मैं झूट नहीं बोल रहा।

باب دیکھیں کاپی




گلتیوں 1:20
4 حوالہ جات  

مَیں مسیح میں سچ کہتا ہوں، جھوٹ نہیں بولتا، اور میرا ضمیر بھی روح القدس میں اِس کی گواہی دیتا ہے


ہمارا خدا اور خداوند عیسیٰ کا باپ (اُس کی حمد و ثنا ابد تک ہو) جانتا ہے کہ مَیں جھوٹ نہیں بول رہا۔


اگر مَیں جھوٹ بولوں تو اللہ میرے خلاف گواہی دے۔ بات یہ ہے کہ مَیں آپ کو بچانے کے لئے کُرِنتھس واپس نہ آیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات