عزرا 8:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 چوتھے دن ہم نے اپنے خدا کے گھر میں سونا چاندی اور باقی مخصوص سامان تول کر امام مریموت بن اُوریاہ کے حوالے کر دیا۔ اُس وقت اِلی عزر بن فینحاس اور دو لاوی بنام یوزبد بن یشوع اور نوعدیاہ بن بِنّوئی اُس کے ساتھ تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 چوتھے دِن ہم نے چاندی اَور سونا اَور مُقدّس ظروف کو تول کر یَاہوِہ کے گھر میں مریموتؔ بِن اورِیّاہؔ کاہِنؔ کے ہاتھ میں دے دیا۔ اُس وقت الیعزرؔ بِن فِنحاسؔ اُس کے ساتھ تھا۔ اَور اِسی طرح لیوی یُوزبادؔ بِن یہوشُعؔ اَور نوعیدیاہؔ بِن بِنّوئی بھی اُس کے ساتھ تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 اور چَوتھے دِن وہ چاندی اور سونا اور برتن ہمارے خُدا کے گھر میں تول کر کاہِن مرِیموؔت بِن اُورِؔیاہ کے ہاتھ میں دِئے گئے اور اُس کے ساتھ الِیعزر بِن فِینحاؔس تھا اور اُن کے ساتھ یہ لاوی تھے یعنی یُوزاباد بِن یشُوع اور نَوعِیدؔیاہ بِن بِنوی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस33 चौथे दिन हमने अपने ख़ुदा के घर में सोना-चाँदी और बाक़ी मख़सूस सामान तोलकर इमाम मरीमोत बिन ऊरियाह के हवाले कर दिया। उस वक़्त इलियज़र बिन फ़ीनहास और दो लावी बनाम यूज़बद बिन यशुअ और नौअदियाह बिन बिन्नूई उसके साथ थे। باب دیکھیں |