عزرا 8:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 مَیں نے تول کر ذیل کا سامان اُن کے حوالے کر دیا: تقریباً 22,000 کلو گرام چاندی، چاندی کا کچھ سامان جس کا کُل وزن تقریاً 3,400 کلو گرام تھا، 3,400 کلو گرام سونا، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 مَیں نے اُنہیں 650 تالنت چاندی، چاندی کے برتن 100 تالنت، سونا 100 تالنت، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 مَیں ہی نے اُن کے ہاتھ میں ساڑھے چھ سو قِنطار چاندی اور سَو قِنطار چاندی کے برتن اور سَو قِنطار سونا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 मैंने तोलकर ज़ैल का सामान उनके हवाले कर दिया : तक़रीबन 22,000 किलोग्राम चाँदी, चाँदी का कुछ सामान जिसका कुल वज़न तक़रीबन 3,400 किलोग्राम था, 3,400 किलोग्राम सोना, باب دیکھیں |