عزرا 6:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 پہلے مہینے کے 14ویں دن جلاوطنی سے واپس آئے ہوئے اسرائیلیوں نے فسح کی عید منائی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 پہلے مہینے کی چودھویں تاریخ کو بابیل کی اسیری سے لَوٹنے والوں نے عیدِفسح منائی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور پہلے مہِینے کی چَودھوِیں تارِیخ کو اُن لوگوں نے جو اسِیری سے آئے تھے عِیدِ فَسح منائی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 पहले महीने के 14वें दिन जिलावतनी से वापस आए हुए इसराईलियों ने फ़सह की ईद मनाई। باب دیکھیں |