Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 5:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 ”دارا بادشاہ کو دل کی گہرائیوں سے سلام کہتے ہیں!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 جو شکایت اُنہُوں نے اُسے بھیجی وہ حسب ذیل ہے: داریاویشؔ بادشاہ کے نام: تہہ دِل سے آداب۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اُنہوں نے اُس کے پاس ایک خط بھیجا جِس میں یُوں لِکھا تھا دارا بادشاہ کی ہر طرح سلامتی ہو!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 “दारा बादशाह को दिल की गहराइयों से सलाम कहते हैं!

باب دیکھیں کاپی




عزرا 5:7
8 حوالہ جات  

خداوند خود جو سلامتی کا سرچشمہ ہے آپ کو ہر وقت اور ہر طرح سے سلامتی بخشے۔ خداوند آپ سب کے ساتھ ہو۔


مَیں تمہارے پاس سلامتی چھوڑے جاتا ہوں، اپنی ہی سلامتی تم کو دے دیتا ہوں۔ اور مَیں اِسے یوں نہیں دیتا جس طرح دنیا دیتی ہے۔ تمہارا دل نہ گھبرائے اور نہ ڈرے۔


دانیال نے جواب دیا، ”بادشاہ ابد تک جیتے رہیں!


نبوکدنضر دنیا کی تمام قوموں، اُمّتوں اور زبانوں کے افراد کو ذیل کا پیغام بھیجتا ہے، سب کی سلامتی ہو!


وہ بولے، ”بادشاہ سلامت ابد تک جیتے رہیں!


شہنشاہ نے جواب میں لکھا، ”مَیں یہ خط رحوم گورنر، شمسی میرمنشی اور سامریہ اور دریائے فرات کے مغرب میں رہنے والے اُن کے ہم خدمت افسروں کو لکھ رہا ہوں۔ آپ کو سلام!


پھر دریائے فرات کے مغربی علاقے کے گورنر تتّنی، شتربوزنی اور اُن کے ہم خدمت افسروں نے دارا بادشاہ کو ذیل کا خط بھیجا،


شہنشاہ کو علم ہو کہ صوبہ یہوداہ میں جا کر ہم نے دیکھا کہ وہاں عظیم خدا کا گھر بنایا جا رہا ہے۔ اُس کے لئے بڑے تراشے ہوئے پتھر استعمال ہو رہے ہیں اور دیواروں میں شہتیر لگائے جا رہے ہیں۔ لوگ بڑی جاں فشانی سے کام کر رہے ہیں، اور مکان اُن کی محنت کے باعث تیزی سے بن رہا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات