عزرا 4:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 آپ کے خط کا ترجمہ میری موجودگی میں ہوا ہے اور اُسے میرے سامنے پڑھا گیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 جو خط آپ نے ہمیں بھیجا ہے وہ میری مَوجُودگی میں پڑھا اَور ترجمہ کیا گیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 جو خط تُم نے ہمارے پاس بھیجا وہ میرے حضُور صاف صاف پڑھا گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 आपके ख़त का तरजुमा मेरी मौजूदगी में हुआ है और उसे मेरे सामने पढ़ा गया है। باب دیکھیں |