Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 2:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,812،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 بنی پخت مُوآب جو یہوشُعؔ اَور یُوآبؔ کی نَسل میں سے دو ہزار آٹھ سو بَارہ لوگ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 بنی پخت موآب جو یشُوؔع اور یوآؔب کی اَولاد میں سے تھے دو ہزار آٹھ سَو بارہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 पख़त-मोआब का ख़ानदान यानी यशुअ और योआब की औलाद : 2,812,

باب دیکھیں کاپی




عزرا 2:6
6 حوالہ جات  

پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,818،


پخت موآب کے خاندان کا عدنا، کلال، بِنایاہ، معسیاہ، متنیاہ، بضلی ایل، بِنّوئی اور منسّی۔


بہتر ہے کہ ہمارے بزرگ پوری جماعت کی نمائندگی کریں۔ پھر جتنے بھی آدمیوں کی غیریہودی بیویاں ہیں وہ ایک مقررہ دن مقامی بزرگوں اور قاضیوں کو ساتھ لے کر یہاں آئیں اور معاملہ درست کریں۔ اور لازم ہے کہ یہ سلسلہ اُس وقت تک جاری رہے جب تک رب کا غضب ٹھنڈا نہ ہو جائے۔“


یوآب کے خاندان کا عبدیاہ بن یحی ایل 218 مردوں کے ساتھ،


پخت موآب کے خاندان کا اِلیہوعینی بن زرخیاہ 200 مردوں کے ساتھ،


عیلام کا خاندان: 1,254،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات