Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 2:40 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 ذیل کے لاوی جلاوطنی سے واپس آئے۔ یشوع اور قدمی ایل کا خاندان یعنی ہوداویاہ کی اولاد: 74،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 اَور لیوی: یعنی ہُوداویاہؔ کی نَسل میں سے یہوشُعؔ اَور قدمی ایل کی اَولاد کے 74 لوگ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

40 اور لاویوں یعنی ہُوداویاؔہ کی نسل میں سے یشُوؔع اور قدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 ज़ैल के लावी जिलावतनी से वापस आए। यशुअ और क़दमियेल का ख़ानदान यानी हूदावियाह की औलाद : 74,

باب دیکھیں کاپی




عزرا 2:40
6 حوالہ جات  

ذیل کے لوگ مل کر رب کا گھر بنانے والوں کی نگرانی کرتے تھے: یشوع اپنے بیٹوں اور بھائیوں سمیت، قدمی ایل اور اُس کے بیٹے جو ہوداویاہ کی اولاد تھے اور حنداد کے خاندان کے لاوی۔


ذیل کے لاوی جلاوطنی سے واپس آئے۔ یشوع اور قدمی ایل کا خاندان یعنی ہوداویاہ کی اولاد: 74،


حارِم کا خاندان: 1,017۔


گلوکار: آسف کے خاندان کے 128 آدمی،


چوتھے دن ہم نے اپنے خدا کے گھر میں سونا چاندی اور باقی مخصوص سامان تول کر امام مریموت بن اُوریاہ کے حوالے کر دیا۔ اُس وقت اِلی عزر بن فینحاس اور دو لاوی بنام یوزبد بن یشوع اور نوعدیاہ بن بِنّوئی اُس کے ساتھ تھے۔


لاوی: یشوع، بِنّوئی، قدمی ایل، سربیاہ، یہوداہ اور متنیاہ۔ متنیاہ اپنے بھائیوں کے ساتھ رب کے گھر میں حمد و ثنا کے گیت گانے میں راہنمائی کرتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات