Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 2:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 بیت ایل اور عَی کے باشندے: 223،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 بیت ایل اَور عَیؔ کے دو سَو تئیس لوگ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 بَیت ایل اور عی کے لوگ دو سَو تیئِیس۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 बैतेल और अई के बाशिंदे : 223,

باب دیکھیں کاپی




عزرا 2:28
9 حوالہ جات  

وہاں سے وہ اُس پہاڑی علاقے کی طرف گیا جو بیت ایل کے مشرق میں ہے۔ وہاں اُس نے اپنا خیمہ لگایا۔ مغرب میں بیت ایل تھا اور مشرق میں عَی۔ اِس جگہ پر بھی اُس نے رب کی تعظیم میں قربان گاہ بنائی اور رب کا نام لے کر عبادت کی۔


دوسرے نبو کے باشندے: 52،


ایک مرد بھی عَی یا بیت ایل میں نہ رہا بلکہ سب کے سب اسرائیلیوں کے پیچھے پڑ گئے۔ نہ صرف یہ بلکہ اُنہوں نے شہر کا دروازہ کھلا چھوڑ دیا۔


یہ کہہ کر یشوع نے اُنہیں عَی کی طرف بھیج دیا۔ وہ روانہ ہو کر عَی کے مغرب میں گھات میں بیٹھ گئے۔ یہ جگہ بیت ایل اور عَی کے درمیان تھی۔ لیکن یشوع نے یہ رات باقی لوگوں کے ساتھ خیمہ گاہ میں گزاری۔


یہ یوں ظاہر ہوا کہ یشوع نے کچھ آدمیوں کو یریحو سے عَی شہر کو بھیج دیا جو بیت ایل کے مشرق میں بیت آون کے قریب ہے۔ اُس نے اُن سے کہا، ”اُس علاقے میں جا کر اُس کی جاسوسی کریں۔“ چنانچہ وہ جا کر ایسا ہی کرنے لگے۔


مِکماس کے باشندے: 122،


نبو کے باشندے: 52،


”اے حسبون، واویلا کر، کیونکہ عَی شہر برباد ہوا ہے۔ اے ربّہ کی بیٹیو، مدد کے لئے چلّاؤ! ٹاٹ اوڑھ کر ماتم کرو! باڑوں کے اندر بےچینی سے اِدھر اُدھر پھرو! کیونکہ مَلِک دیوتا اپنے پجاریوں اور بزرگوں سمیت جلاوطن ہو جائے گا۔


اُس وقت بیت ایل شہر نے سراضر اور رجم مَلِک کو اُس کے آدمیوں سمیت یروشلم بھیجا تھا تاکہ رب سے التماس کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات