Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 10:44 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 اِن تمام آدمیوں کی غیریہودی عورتوں سے شادی ہوئی تھی، اور اُن کے ہاں بچے پیدا ہوئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 اِن سَب نے غَیر معبُودی عورتوں سے شادیاں کی ہُوئی تھیں اَور اُن عورتوں سے اُن کے بچّے بھی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 یہ سب اجنبی عَورتوں کو بیاہ لائے تھے اور بعضوں کی بِیویاں اَیسی تِھیں جِن سے اُن کے اَولاد تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 इन तमाम आदमियों की ग़ैरयहूदी औरतों से शादी हुई थी, और उनके हाँ बच्चे पैदा हुए थे।

باب دیکھیں کاپی




عزرا 10:44
6 حوالہ جات  

میرے بیٹے، تُو اجنبی عورت سے کیوں مست ہو جائے، کسی دوسرے کی بیوی سے کیوں لپٹ جائے؟


کیونکہ زناکار عورت کے ہونٹوں سے شہد ٹپکتا ہے، اُس کی باتیں تیل کی طرح چِکنی چپڑی ہوتی ہیں۔


حکمت تجھے ناجائز عورت سے چھڑاتی ہے، اُس اجنبی عورت سے جو چِکنی چپڑی باتیں کرتی،


آئیں، ہم اپنے خدا سے عہد باندھ کر وعدہ کریں کہ ہم اُن تمام عورتوں کو اُن کے بچوں سمیت واپس بھیج دیں گے۔ جو بھی مشورہ آپ اور اللہ کے احکام کا خوف ماننے والے دیگر لوگ ہمیں دیں گے وہ ہم کریں گے۔ سب کچھ شریعت کے مطابق کیا جائے۔


لیکن سلیمان بہت سی غیرملکی خواتین سے محبت کرتا تھا۔ فرعون کی بیٹی کے علاوہ اُس کی شادی موآبی، عمونی، ادومی، صیدانی اور حِتّی عورتوں سے ہوئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات