عزرا 10:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 حاشوم کے خاندان کا متّنی، متتاہ، زبد، اِلی فلط، یریمی، منسّی اور سِمعی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 اَور بنی حاشُومؔ میں سے: متّنیؔ، متّتاہؔ، زابادؔ، الیفلطؔ، یریمیؔ، منشّہ اَور شِمعیؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 اور بنی حاشُوم میں سے متّنَی اور متّتّاہ اور زاباد اور الِیفلط اور یریمَی اور منسّی اور سِمعی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस33 हाशूम के ख़ानदान का मत्तनी, मत्तत्ताह, ज़बद, इलीफ़लत, यरेमी, मनस्सी और सिमई। باب دیکھیں |