Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 10:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 پخت موآب کے خاندان کا عدنا، کلال، بِنایاہ، معسیاہ، متنیاہ، بضلی ایل، بِنّوئی اور منسّی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اَور بنی پخت مُوآب میں سے: عدناؔ، کلالؔ، بِنایاہؔ، معسیاہؔ، متّنیاہؔ، بصل ایل، بِنّوئی اَور منشّہ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 اور بنی پخت موآب میں سے عدنا اور کِلاؔل اور بِنایاؔہ اور معسیاؔہ اور متّنیاؔہ اور بضلی ایل اور بِنوؔی اور منسّی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 पख़त-मोआब के ख़ानदान का अदना, किलाल, बिनायाह, मासियाह, मत्तनियाह, बज़लियेल, बिन्नूई और मनस्सी।

باب دیکھیں کاپی




عزرا 10:30
6 حوالہ جات  

پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,818،


پخت موآب کے خاندان کا اِلیہوعینی بن زرخیاہ 200 مردوں کے ساتھ،


پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,812،


”مَیں نے یہوداہ کے قبیلے کے بضلی ایل بن اُوری بن حور کو چن لیا ہے تاکہ وہ مُقدّس خیمے کی تعمیر میں راہنمائی کرے۔


بانی کے خاندان کا مسُلّام، ملّوک، عدایاہ، یسوب، سیال اور یریموت۔


حارِم کے خاندان کا اِلی عزر، یِسیاہ، ملکیاہ، سمعیاہ، شمعون،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات