عزرا 10:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 لاویوں میں سے قصوروار: یوزبد، سِمعی، قلایاہ یعنی قلیطا، فتحیاہ، یہوداہ اور اِلی عزر۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اَور لیویوں میں سے: یُوزبادؔ، شِمعیؔ، قِلایاہؔ (یعنی قِلیطاؔ)، پِتھائیاہؔ، یہُوداہؔ اَور الیعزرؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور لاویوں میں سے یُوزباؔد اور سِمعی اور قِلایاؔہ (جو قلِیتاہ بھی کہلاتا ہے) فتحیاؔہ اور یہُوداؔہ اور الِیعزر۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 लावियों में से क़ुसूरवार : यूज़बद, सिमई, क़िलायाह यानी क़लीता, फ़तहियाह, यहूदाह और इलियज़र। باب دیکھیں |