Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 1:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 سونے کے 30 پیالے، چاندی کے 410 پیالے، باقی چیزیں 1,000 عدد۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 سونے کے 30 پیالے، چاندی کے ایک جَیسے 410 پیالے دیگر 1,000 اَشیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور سونے کے تِیس پیالے اور چاندی کے دُوسری قِسم کے چار سَو دس پِیالے اور اَور قِسم کے برتن ایک ہزار۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 सोने के 30 प्याले, चाँदी के 410 प्याले, बाक़ी चीज़ें 1,000 अदद।

باب دیکھیں کاپی




عزرا 1:10
4 حوالہ جات  

جو فہرست اُس نے لکھی اُس میں ذیل کی چیزیں تھیں: سونے کے 30 باسن، چاندی کے 1,000 باسن، 29 چھریاں،


سونے اور چاندی کی کُل 5,400 چیزیں تھیں۔ شیس بضر یہ سب کچھ اپنے ساتھ لے گیا جب وہ جلاوطنوں کے ساتھ بابل سے یروشلم کے لئے روانہ ہوا۔


وہ رب کے گھر کی خدمت سرانجام دینے کے لئے درکار سامان بھی لے گئے یعنی بالٹیاں، بیلچے، بتی کترنے کے اوزار، چھڑکاؤ کے کٹورے، پیالے اور پیتل کا باقی سارا سامان۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات