Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حزقی ایل 42:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 یہ عمارت 175 فٹ لمبی اور ساڑھے 87 فٹ چوڑی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 وہ عمارت جِس کے دروازہ کا رُخ شمال کی جانِب تھا، سَو ہاتھ لمبی اَور پچاس ہاتھ چوڑی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 سَو ہاتھ کی لمبائی کی جگہ کے مُقابِل شِمالی دروازہ تھا اور اُس کی چَوڑائی پچاس ہاتھ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 यह इमारत 175 फ़ुट लंबी और साढ़े 87 फ़ुट चौड़ी थी।

باب دیکھیں کاپی




حزقی ایل 42:2
2 حوالہ جات  

پھر میرے راہنما نے باہر سے رب کے گھر کی پیمائش کی۔ اُس کی لمبائی 175 فٹ تھی۔ رب کے گھر کی پچھلی دیوار سے مغربی عمارت تک کا فاصلہ بھی 175 فٹ تھا۔


اُس کا رُخ اندرونی صحن کی اُس کھلی جگہ کی طرف تھا جو 35 فٹ چوڑی تھی۔ دوسرا رُخ بیرونی صحن کے پکے فرش کی طرف تھا۔ مکان کی تین منزلیں تھیں۔ دوسری منزل پہلی کی نسبت کم چوڑی اور تیسری دوسری کی نسبت کم چوڑی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات